An-Nasسُوْرَ ۃُ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
۱﴿
(اے رسول) آپ (اس طرح) کہا کیجیے کہ میں پناہ طلب کرتا ہوں لوگوں کے ربّ کی
Say (O Messenger): "I seek refuge with the Lord of mankind,
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
۲﴿
لوگوں کے بادشاہ کی
The King of mankind (and)
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ
۳﴿
(اور) لوگوں کے الٰہ کی
The Ilah (God) of mankind,
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ
۴﴿
شیطان کے وسوسے کی بُرائی سے
From the evil of the whisperer, the devil
ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ
۵﴿
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسے ڈالتا ہے
Who whispers in the breasts of mankind,
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
۶﴿
(جو) جنّوں میں سے بھی ہوتا ہے اور انسانوں میں سے بھی
(Who is) from among the Jinn and mankind."

Share This Surah, Choose Your Platform!