Al-Falaqسُوْرَ ۃُ قُلْ اَعُوْذُبِرَبِّ الْفَلَقِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
۱﴿
(اے رسول) آپ (اس طرح) کہا کیجیے میں مخلوق کے ربّ کی پناہ طلب کرتا ہوں
(O Messenger) Say: "I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak,
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
۲﴿
مخلوق کی بُرائی سے
From the evil of what He has created;
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
۳﴿
چاند کی بُرائی سے جب اس میں گہن لگ جائے
From (the) evil of the moon when it eclipses.
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
۴﴿
گِرہوں میں پھونکنے والی عورتوں کی بُرائی سے
And from the evil of the women who blow on the knots (those who practice witchcraft),
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
۵﴿
اور حسد کرنے والے کی بُرائی سے جب وہ حسد کرے
And from the evil of the envier when he envies."

Share This Surah, Choose Your Platform!