At-Tinسُوۡرَةُ التِّین

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the name of Allah, the most Beneficent and the most Merciful.
وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ
۱﴿
انجیر کی قسم اور زیتون کی قسم
By the fig, and the olive,
وَطُورِ سِينِينَ
۲﴿
(اور) سینین پہاڑ کی قسم
(And) by Mount Sinai,
وَهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ
۳﴿
(اور) اس امن والے شہر کی قسم
(And) by this secure city (Makkah),
لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِيٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٖ
۴﴿
بےشک ہم نے انسان کو (رفعت بخشی کہ اس کو) اچّھی صُورت میں پیدا کیا
Verily, We created man in the best of stature (thereby elevated him),
ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ
۵﴿
پھر ہم ہی نے اس کو پست ترین (مخلوقات کے درجے) میں پھیر دیا
Then We reduced him to the lowest of the low (creations),
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٖ
۶﴿
مگر (ان لوگوں کو نہیں) جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے، ان کےلیے تو غیر منقطع اجر (و ثواب) ہے
Except those who believe and do righteous deeds, then they shall have a never ending reward ( and recompense).
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ
۷﴿
(اے رسول) ان (تمام باتوں کو سن لینے) کے بعد (آخر) کیا بات ہے کہ انسان (روزِ) جزا کے سلسلے میں آپ کو جھٹلاتا ہے
(O! Messenger) Then (after hearing all of this) what causes man to deny you regarding the Recompense (i.e. Day of Resurrection)?
أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ
۸﴿
کیا اللہ سب سے بڑا حاکم نہیں ہے
Isn’t Allah the Greatest Ruler of all the rulers?

Share This Surah, Choose Your Platform!