Ash-Sharh سُوۡرَةُ الشَّرح

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the name of Allah, the most Beneficent and the most Merciful.
أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ
۱﴿
(اے رسول) کیا ہم نے آپ کےلیے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا
(O! Messenger ) have We not expanded your breast for you?
وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ
۲﴿
اور ہم نے آپ پر سے آپ کا بوجھ اتار دیا
And removed from you your burden,
ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ
۳﴿
جس سے آپ کی کمر ٹُوٹی جا رہی تھی
Which had (seemingly almost) broken your back?
وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ
۴﴿
اور ہم نے آپ کےلیے آپ کے ذِکر کو بلندی عطا فرمائی
And We raised your fame high?
فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا
۵﴿
بےشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
So verily, with every hardship, there is also ease,
إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا
۶﴿
یقینًا ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
Verily, with every hardship, there is also ease.
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ
۷﴿
تو جب آپ (رسالت کے فرائض سے) فارغ ہوا کریں تو (عبادت کےلیے) محنت کیا کریں
So when you are free (from your duties of Prophethood), then toil hard (in worship).
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب
۸﴿
اور اپنے ربّ سے لَو لگایا کریں
And to your Lord turn with eagerness.

Share This Surah, Choose Your Platform!