Surah Fatihaسورة الفاتحة

اردو ترجمہ
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حدمہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
۱﴿
ہر قسم کی تعریف اللہ، ربُّ العالمین کےلیے زیبا و سزا وار ہے
[All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds
ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
۲﴿
رحمٰن رحم کرنے والا ہے
The Entirely Merciful, the Especially Merciful,
مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ
۳﴿
روزِ جزا کا مالک ہے
Sovereign of the Day of Recompense.
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
۴﴿
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
It is You we worship and You we ask for help.
ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ
۵﴿
ہمیں سیدھے راستے پر چلا کر منزلِ مقصود تک پہنچا دے
Guide us to the straight path -
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ
۶﴿
ان لوگوں کے راستے پر ہمیں چلا جن پر تو نے انعام کیا
The path of those upon whom You have bestowed favor,
غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
۷﴿
ان لوگوں کے راستے پر نہ (چلا) جن پر غضب کیا گیا اور جو گمراہ ہیں
not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray.

Share This Surah, Choose Your Platform!