Al-Adiyatسُوۡرَةُ العَادیَات

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the name of Allah, the most Beneficent and the most Merciful.
وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحٗا
۱﴿
(مجاہدین کے) ان گھوڑوں کی قسم جو تیز دوڑتے دوڑتے ہانپنے لگتے ہیں
By the charging horses (of the fighters) that pant,
فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا
۲﴿
پھر (اپنی ٹاپوں سے) آگ (کی چنگاریاں) نکالتے ہیں
then they create ( sparks of ) fire (by their hooves),
فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحٗا
۳﴿
پھر صبح کے وقت (دشمن پر) چھاپہ مارتے ہیں
then raiding (the enemy) at dawn
فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا
۴﴿
پھر (اپنی) اس بھاگ دوڑ سے غبار اڑاتے ہیں
then with this charge (of theirs) raises dust,
فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا
۵﴿
پھر اسی (بھاگ دوڑ) کے ساتھ (دشمن کی) فوج میں جا گھستے ہیں
Then with this ( charge ) penetrate into the (enemy) ranks;
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٞ
۶﴿
بےشک انسان اپنے ربّ کا بڑا ہی ناشکرا ہے
Verily! Man is ungrateful to his Lord;
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ
۷﴿
اور وہ خود بھی اس پر گواہ ہے
And he is himself a witness to this
وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ
۸﴿
بےشک وہ مال کی محبّت میں بہت سخت ہے
And verily, he is severe in the love of wealth.
۞أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ
۹﴿
تو کیا اسے نہیں معلوم کہ قبروں میں جو (مُردے دفن) ہیں جب انھیں (زندہ کر کے) باہر نکالا جائے گا
then does he not know that when the contents of the graves ( the buried corpses ) are brought out (after resurrection).
وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ
۱۰﴿
اور دِلوں میں جو کچھ ہے اسے ظاہر کر دیا جائے گا
And whatever lies in the hearts shall be made known.
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّخَبِيرُۢ
۱۱﴿
اور ان کا ربّ اس دن ان سے بخوبی واقف ہو گا
Verily, on that Day their Lord will be Well-Acquainted with them.

Share This Surah, Choose Your Platform!