Al-Zalzalaسُوۡرَةُ الزّلزَلة

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the name of Allah, the most Beneficent and the most Merciful.
إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا
۱﴿
جب زمین بڑے زور سے ہلائی جائے گی
When the earth will be shaken severely.
وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا
۲﴿
اور جب زمین اپنے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
And when the earth will throw out its burdens,
وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا
۳﴿
انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا
And man will say, “What is the matter with it?”
يَوۡمَئِذٖ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا
۴﴿
اس دن وہ اپنی (تمام) خبریں بیان کرے گی
That Day it will declare (all) its information.
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا
۵﴿
یہ اس لیے کہ آپ کے ربّ کا اس کو یہی حکم ہو گا
Because your Lord has commanded it so.
يَوۡمَئِذٖ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتٗا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ
۶﴿
اس دن لوگ مختلف گروہوں (کی شکل) میں (میدانِ محشر میں) حاضر ہوں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھائے جائیں
That Day people will return in ( the form of ) different groups ( at the place of reckoning ) so that they may be shown their deeds.
فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرٗا يَرَهُۥ
۷﴿
تو جس نے ذرّہ برابر بھی نیکی کی ہو گی وہ اس (نیکی) کو (وہاں) دیکھ لے گا
So whosoever has done good equal to the weight of an atom , shall see it (there).
وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٖ شَرّٗا يَرَهُۥ
۸﴿
اور جس نے ذرّہ برابر بھی بُرائی کی ہو گی وہ اس (بُرائی) کو (وہاں) دیکھ لے گا
And whosoever has done evil equal to the weight of an atom, shall see it.

Share This Surah, Choose Your Platform!