Al-Qaria سُوۡرَةُ القَارعَة

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the name of Allah, the most Beneficent and the most Merciful.
ٱلۡقَارِعَةُ
۱﴿
کھٹکھٹانے والی
The Striking one,
مَا ٱلۡقَارِعَةُ
۲﴿
کیا ہے وہ کھٹکھٹانے والی
What is that striking one?
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ
۳﴿
اور (اے رسول) آپ کو کیا معلوم کہ وہ کھٹکھٹانے والی کیا ہے
And (O Messenger) what will make you perceive what the striking one is?
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ
۴﴿
اس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی مانند (بکھرے ہوئے) ہوں گے
On that Day mankind will be (dispersed) like scattered moths,
وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ
۵﴿
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی اُون
And the mountains will become as carded wool,
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
۶﴿
تو (اس دن) جس کے اوزان بھاری ہوں گے
Then (on that Day) he, whose scales are heavy,
فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ
۷﴿
تو وہ پسندیدہ عیش میں ہو گا
He will be in delightful pleasures.
وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ
۸﴿
اور جس کے اوزان ہلکے ہوں گے
And he whose scales are light,
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ
۹﴿
تو اس کا ٹھکانہ ہاویہ ہو گی
His abode will be Hawiyah.
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ
۱۰﴿
اور (اے رسول) آپ کو کیا معلوم کہ ہاویہ کیا چیز ہے
And (O Messenger) what will make you perceive what Hawiyah is?
نَارٌ حَامِيَةُۢ
۱۱﴿
وہ دہکتی ہوئی آگ ہے
A blazing Fire!

Share This Surah, Choose Your Platform!