Al-Asrسُوْرَ ۃُ وَالْعَصْرِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
وَٱلۡعَصۡرِ
۱﴿
زمانے کی قسم
By time.
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ
۲﴿
بےشک (تمام) انسان نقصان میں ہیں
Indeed (entire) mankind is in a state of loss.
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
۳﴿
سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے، ایک دوسرے کو حق کی وصیّت کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی تلقین کرتے رہے
Except for those who believed, and did righteous deeds, and exhort each other to the truth and urge one another to observe patience.

Share This Surah, Choose Your Platform!