Al-Ikhlasسُوْرَ ۃُ قُلْ ھُوَاللّٰہُ اَحَدٌ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
۱﴿
(اے رسول) آپ کہہ دیجیے کہ اللہ ایک ہے
(O Messenger) Say : "He is Allah, (the) One.
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
۲﴿
وہ بے پرواہ ہے (نہ اُسے کسی چیز کی پرواہ ہے اور نہ کسی چیز کی ضرورت)
Allah is Self-Sufficient ( All His creations need Him, He needs none )
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ
۳﴿
نہ اُس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کا بیٹا ہے
He begets not, nor was He begotten;
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ
۴﴿
اور نہ کوئی اُس کا ہمسر ہے
And there is none co-equal or comparable unto Him."

Share This Surah, Choose Your Platform!