Al-Masaddسُوْرَ ۃُ تَبَّتْ یَدَآ اَبِیْ لَھَبٍ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
.﴿
بے حد مہربان اور بہت رحم کرنے والے اللہ کے نام کے ساتھ
In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful.
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٖ وَتَبَّ
۱﴿
ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہو گیا
Perish both the hands of Abu Lahab, and perish he!
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
۲﴿
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کام آئے گا اور نہ اس کی کمائی (اس کے کام آئے گی)
His wealth and whatever he earned will not benefit him.
سَيَصۡلَىٰ نَارٗا ذَاتَ لَهَبٖ
۳﴿
عنقریب وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
He will soon burn in a Fire of blazing flames
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ
۴﴿
اور اس کی بیوی بھی جو اپنی پیٹھ پر لکڑیاں اٹھا کر لاتی ہے
And his wife too, who carries wood (of thorns on her back )
فِي جِيدِهَا حَبۡلٞ مِّن مَّسَدِۭ
۵﴿
اس کی گردن میں بٹی ہوئی رسّی ہو گی
A twisted rope of palm fiber will be around her neck

Share This Surah, Choose Your Platform!